پنجاب کے اضلاع لاہور، شیخوپورہ گوجرانوالہ، راولپنڈی ،فیصل آباد ،ملتان، ساہیوال، سرگودھا، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور پولیس ٹرینگ کالج ، اور، پولیس در یانگ بکواز سرگودها، راوالپنڈی (روات) ، پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد در نیلی کمیونیکیشن ، پنجاب لاہور میں تعیناتی کے لئے بینڈ سٹاف کا سٹیلان سکیل نمبر از بمع مروجہ الاؤنسز کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے امیدواران سے مندرجہ ذیل معیار کے مطابق مجوزہ فارم پر درخواستیں مطلوب ہیں
عمر :18 سے 30 سال
تعلیم: منظور شدہ بورڈ سے میٹرک پاس ہو
:تجربہ: متعلقہ فیلڈ میں تجربہ جیسا کہ مختلف بینڈ آلات کی دیکھ سال کا علم ہو اور بینڈ کے مخصوص آلات کو بجانے کی معلومات کے ساتھ تکنیکی قابایت / مهارت ( کم از کم پانچ میوزیکل آلات )
خواهشمند امیدواران مجوزہ فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ
/http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
اہل امیدواران درخواست فارم اور تصدیق شده فوٹو کاپی اسناد ضروری کاغذات اور مبلغ 300 روپے ( فارم میں) پر درج ذیل دفاتر میں مورخہ 06.03.2025 سے 20.03.2025 تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
بھرتی شیڈول کے متعلق معلومات درج بالا دفاتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
سرکاری ونیم سرکاری اداروں کے ملازم اپنا فارم / درخواست ما توسط سے آخری تاریخ سے قبل جمع کروا ئیں۔ اقلیتی امیدواران کے لیے پانچ فیصد (%05) کو مختص ہوگا۔
دس فیصد (%10) سابقہ فوجیوں کے لیے مختص ہوگا۔ اور تعلیم سکونت = جو مندرجہ بالا سول امیدواران ، لئے مخصوص ہے۔
امیدواران کو تعلیم اور عمر وغیرہ میں کوئی رعایت نہ دی جائے گی۔
خواتین امیدواران کے لیے پندرہ فیصد (150) کو مختص ہوگا۔
عمر = امیدوار کی موجودہ عمر سے اگر فوج کی مدت لازمت منہا کی جائے تو اس کی بقایا عمر 22 سال یا اس سے کم ہونی چاہیے۔ علاوہ ازیں موجودہ عمر 40 سال سے زیادہ نہ ہو اور اسے ریٹائرڈ ہو 2 سال سے زیادہ عرصہ نہ ہو۔
وہ اہلکار جو طبی بنیاد پر یا کسی بھی انضباطی کا روائی کی وجہ سے فوج سے ہر خواست یا ریٹائرڈ ہوں گے وہ درخواست دینے کے مجاز نہیں ہیں ۔۔ امیدواران کا تحریری اور مہارت (Skill) کے الخانات اور انٹرویو لیے جائیں گے۔
وہ امیدواران جو پولیس فیملی کلیم کی بنیاد پر اضافی نمبر لینا چاہتے ہیں وہ اپنے کلیم سے متعلقہ تمام کا غذات جیسا کہ پنشن بک ، ریٹائر منٹ آرڈر کی کاپی وغیرہ اپنی درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔ تمام امیدواران کو بیان حلفی جمع کروانا ہوگا کہ وہ کسی قسم کی ایف آئی آر (FIR) یا مقدمہ میں نامزد/ ملوث / مطلوب نہ ہیں۔ غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امیدوار کو پولیس میں بھرتی کے لیے نا اہل قرا دے دیا جائے گا۔ اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اگر کسی بھی مرحلہ پر امیدوار کی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ، قومی شنائی کارڈ اور میڈیکل سرٹیفیکیٹ کی پڑتال کے دوران یہ کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی اور قانو کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ابتدائی طور پر منتخب امیدواران بعد از سیکیورٹی کلیئرنس میڈیکل بورڈ کے روبرو پیش ہونگے کلر بلائنڈ امیدوار بھرتی کیلئے نا اہل ثابت ہونگے۔
صرف وہ امیدواران تحریری اور مہارت (Skill) ٹیسٹ کے ہونگے جن کی درخواستیں مکمل پائی جائیں گی۔ امیدوار کوانتخاب کے مختلف مراحل میں کیے جانے والے کس قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہ کی جائے گی۔ مکہ کو یہ اختیار ہوگا کہ یہ بھرتی تمام مراحل مکمل ہونے پر یا کسی بھی مرحلہ پر منسوخ کی جاسکتی ہے اور کسی بھی عدالت یا فورم پر پینج نہ کیا جا سکے گی۔
To apply for this job email your details to tikotech1@gmail.com